لیہ

لیہ: اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے صفائی آپریشن کا معائنہ، عملہ کی حاضری اور صفائی شیڈول چیک

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز/منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی لیہ شبیر احمد ڈوگر نے صبح سویرے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف مقامات پر...

Read moreDetails

لیہ: ڈپٹی کمشنر کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، باقی ماندہ کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران سے منصوبے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ حاصل کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے...

Read moreDetails

لیہ میں ”کرپشن فری پنجاب“ مہم تیز، متعدد ریونیو اہلکار معطل، مقدمات و نیب ریفرنسز

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ”کرپشن فری پنجاب“ کے تحت ضلع لیہ میں کرپشن کے خاتمے اور سرکاری امور میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف...

Read moreDetails

لیہ: محکمہ جنگلات کی 24 کنال 6 مرلہ سرکاری اراضی کا غیر قانونی انتقال منسوخ، ریکارڈ نیب کو ارسال

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر سرکاری اراضی کے تحفظ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اہم کارروائی۔چک نمبر 244 ٹی ڈی اے میں محکمہ جنگلات کی 24 کنال 6 مرلہ اراضی کا غیر قانونی انتقال...

Read moreDetails

لیہ: اوپن ڈور پالیسی جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری کارروائی کے احکامات

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور انہیں بروقت ریلیف کی فراہمی کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد...

Read moreDetails

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کا دریائی کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، صورتحال کی مسلسل نگرانی اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے بستی گرمانی، بستی چن اور ملحقہ آبادیوں میں دریائی کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا اور موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دریائی کٹاؤ کے باعث پیدا ہونے والی...

Read moreDetails

لیہ میں 20 کروڑ روپے سے زائد کی دو سڑکوں کی منظوری، تعمیر و مرمت کے ٹینڈرز جلد جاری ہوں گے

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اون سورس ریونیو پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں دو اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی ہے۔ دونوں سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر مجموعی طور پر 20 کروڑ...

Read moreDetails

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: ضلع کے نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز۔ ہیڈ ریگولیٹری لالہ کریک سے ملحقہ علاقوں، موضع علیانی، بستی حسن خان، واڑہ گشکوری میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم متعلقہ حکام کو بھجوا دی گئی...

Read moreDetails

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ: ضلع لیہ کے مزید دو سرکاری سکولوں کو سولر سسٹم پر منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ اور گورنمنٹ ہائی سکول چک 152 میں سولر سسٹم کا افتتاح کیا۔اس...

Read moreDetails

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ: لیہ گیٹ کی تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ترقیاتی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت، معیار اور رفتار کا جائزہ لینے کے لئے اسسٹنٹ...

Read moreDetails
Page 7 of 199 1 … 6 7 8 … 199

تازہ ترین