لیہ

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

لیہ: فتح پور کے قریب چک نمبر 102 ایم ایل میں 20 فٹ گہرے کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ شخص مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع...

Read moreDetails

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ امن کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت اور اس کی پہچان ہے، ضلع لیہ کے عوام نے ہمیشہ امن، بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کی شاندار روایات...

Read moreDetails

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں پہلی بار منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے ساتھ طلبہ، والدین اور گارڈینز کے لیے مثالی انتظامات...

Read moreDetails

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ہمارے لیے اصول پسندی، دیانت داری اور عزم...

Read moreDetails

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ٹریفک پولیس لیہ کی جانب سے گورنمنٹ کالج لیہ میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ظفر اقبال نے طلبہ و طالبات کو روڈ سیفٹی...

Read moreDetails

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ ریگولیٹری بورڈ کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اویس سرور، اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم،...

Read moreDetails

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے تیزی سے بدلتے ہوئے تقاضوں نے تعلیمی نظام اور اساتذہ کرام کی ذمہ داریوں کو مزید اہم بنا دیا ہے،نئی نسل کو محض نصابی تعلیم تک محدود...

Read moreDetails

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

لیہ: سرکاری فرائض میں غفلت، مبینہ رشوت وصولی، فراڈ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سروس ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی ثابت ہونے پر پٹواری کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لیہ کی جانب سے جاری...

Read moreDetails

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

لیہ: ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے اور بچوں میں سٹنٹنگ (قد و قامت کی نشوونما میں رکاوٹ) کے تدارک کے لیے ضلع لیہ میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے بے نظیر نشوونما پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ...

Read moreDetails
Page 5 of 199 1 … 4 5 6 … 199

تازہ ترین