ڈسٹرکٹ پرچیز کمیٹی کا اجلاس،معیاری ادویات کی دستیابی، طبی سہولیات کی بہتری اور خریداری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے امور کا تفصیلی جائزہ
لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق ڈسٹرکٹ پرچیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں اور مراکزِ صحت میں ادویات کی بروقت خریداری، معیاری ادویات کی دستیابی، طبی...
Read moreDetails















