layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 2, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

لیہ:ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر پرائسز اینڈ سپلائز کی ہدایت پر ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر کرتے ہوئے تازہ ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تاجر تنظیموں کی مشاورت سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کیا گیا ہے جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اشیائے ضروریہ کے نرخ باہمی مشاورت سے مقرر کیے گئے۔جاری کردہ نرخ نامہ کے مطابق چاول کائنات (نیا) 310 روپے فی کلو، چاول کائنات (پرانا) 340 روپے فی کلو، چاول (اری 6) 120 روپے فی کلو، دال چنا (موٹی) 240 روپے فی کلو، دال چنا (باریک) 222 روپے فی کلو، سفید چنا (موٹا) 260 روپے فی کلو، سفید چنا (باریک) 220 روپے فی کلو، دال مسور (موٹی) 225 روپے فی کلو، دال ماش (دھلی ہوئی) 425 روپے فی کلو، دال ماش (غیر دھلی ہوئی) 390 روپے فی کلو، دال مونگ (دھلی ہوئی) 265 روپے فی کلو جبکہ بیسن 235 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح روٹی (100 گرام) 14 روپے، نان سادہ (120 گرام) 20 روپے، دودھ 160 روپے فی لیٹر، دہی 180 روپے فی کلو، گوشت چھوٹا (مٹن) 1800 روپے فی کلو اور گوشت بڑا (بیف) 1000 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ چینی سفید، آٹا تھیلا 10 کلوگرام، آٹا تھیلا 20 کلوگرام اور گھی/کوکنگ آئل حکومت کی مقررہ پالیسی کے مطابق فروخت ہوں گے جبکہ برائلر گوشت، انڈے اور سبزی و پھل کے نرخ مارکیٹ کمیٹی کے جاری کردہ نرخ نامہ کے مطابق ہوں گے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اویس سرور نے اس موقع پر کہا کہا کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ نئی ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کے لیے مارکیٹوں کی باقاعدگی سے نگرانی کی جائے اور تمام دکاندار سرکاری نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقررہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔اجلاس میں ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات سویرا حسن،ممبران کمیٹی صدر انجمن تاجران اظہر ہانس،محمد عمر شاکر،مہدی حیات،ودیگر موجود تھے۔

Tags: #LayyahTVHDlayyahlayyahtvOfficialRates #PriceList #
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

Next Post

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا کروڑ کا دورہ، سُتھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

Next Post
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا کروڑ کا دورہ، سُتھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا کروڑ کا دورہ، سُتھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اکتوبر 2, 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024