لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت
لیہ:ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر پرائسز اینڈ سپلائز کی ہدایت پر ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر کرتے ہوئے ...




