layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

لَیَّہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لَیَّہ میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ڈی او پیرا ام حبیبہ قریشی نے چوک اعظم کے مختلف بازاروں اور عوامی مقامات کا دورہ کرتے ہوئے انسدادِ تجاوزات آپریشن کی خود نگرانی کی۔
کارروائی کے دوران بازاروں اور گزرگاہوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کو جرمانے عائد کیے گئے اور آئندہ تجاوزات قائم نہ کرنے کی سخت وارننگ دی گئی۔
ایس ڈی او پیرا ام حبیبہ قریشی نے کہا کہ تجاوزات کے باعث شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوتی ہے، اس لیے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی۔
انہوں نے متعلقہ افراد کو ہدایت کی کہ بازاروں، سڑکوں اور عوامی مقامات پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں اور شہریوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوامی مقامات، بازاروں اور گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک رکھنے کے لیے انسدادِ تجاوزات آپریشن مسلسل جاری رکھا جائے گا۔

Tags: #AntiEncroachmentOperationChowkAzam #layyahLayyahNews #PunjabGovernment #
Previous Post

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

Next Post

یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

Next Post
یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

یَّہ: "ستھرا پنجاب" آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024