layyah
بدھ, نومبر 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 4, 2026
in لیہ
0
کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ کی زیر صدارت تحصیل کروڑ اور فتح پور میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور ستھرا پنجاب آپریشنز کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں میونسپل کمیٹی، ستھرا پنجاب عملہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ اور سیکرٹریز یونین کونسلز نے شرکت کی۔ اجلاس میں دونوں علاقوں میں صفائی کے انتظامات، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ نے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے مقررہ اہداف کا سو فیصد حصول یقینی بنایا جائے۔ شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو فیلڈ میں اپنی موجودگی یقینی بنانے، صفائی ٹیموں کی کارکردگی کی باقاعدہ نگرانی کرنے اور کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی سمیت تمام سرگرمیاں مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Tags: layyahlayyahtvPunjabGovernment #SuthraPunjab #TopStory #
Previous Post

لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

Next Post

چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

لیہ میں سموگ کے خلاف کارروائیاں، زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر دو بھٹہ مالکان کو 2 لاکھ روپے جرمانہ

نومبر 4, 2026
چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

چوبارہ سولر پاور پلانٹ کے قریب وین حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، اسسٹنٹ کمشنر کی ہسپتال آمد

نومبر 4, 2026
کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

کروڑ اور فتح پور میں صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ، ستھرا پنجاب کے اہداف سو فیصد حاصل کرنے کی ہدایت

نومبر 4, 2026
لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

لیہ: سرکاری واجبات کی وصولی میں تیزی لانے کی ہدایت، ریونیو افسران کو مقررہ اہداف ہر صورت مکمل کرنے کا حکم

نومبر 4, 2026
ضلعی کارکردگی رینکنگ اکتوبر 2026ء، لیہ پنجاب کے 9 اضلاع میں شامل، گڈ گورننس کیٹیگری حاصل کرلی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شاباش

چوبارہ میں سولر پلانٹ کے قریب ٹائر پھٹنے سے اے پی وی وین الٹ گئی، خاتون جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024