layyah
منگل, ستمبر 15, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0
یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

لَیَّہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق "ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت ضلع لَیَّہ میں صفائی سے متعلق آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز / منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے یونین کونسل نمبر 06، کوٹ سلطان سٹی میں منعقدہ ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت کی۔

اس موقع پر ستھرا پنجاب کے ڈسٹرکٹ منیجر محمد ندیم اور تحصیل انچارج قدرت اللہ بھی موجود تھے۔ اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کا مقصد صرف صفائی کے اقدامات کرنا نہیں بلکہ شہریوں میں صفائی کا شعور اجاگر کرنا اور اجتماعی ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینا بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے عوامی تعاون انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے شہریوں کو ستھرا پنجاب پروگرام، صفائی ستھرائی کی اہمیت اور بلوں کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ایم ڈی ستھرا پنجاب نے شہریوں پر زور دیا کہ کوڑا کرکٹ گلیوں، سڑکوں اور کھلے مقامات پر پھینکنے سے گریز کریں اور مقررہ ڈسٹ بنز میں ہی ڈالیں، تاکہ صفائی عملہ بروقت کچرا اٹھا سکے اور صفائی کا نظام مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

شبیر احمد ڈوگر نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ آگاہی مہم کو مزید فعال بنایا جائے اور عوام کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھا جائے تاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لَیَّہ کو صاف ستھرا اور مثالی بنایا جا سکے۔

ستھرا پنجاب بیٹھک کے شرکاء نے صفائی کے نظام کو کامیاب بنانے، اپنے علاقوں کو صاف رکھنے اور ضلعی انتظامیہ و ستھرا پنجاب ایجنسی کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Tags: #MaryamNawazSharifCleanPunjab #layyahLayyahNews #SuthraPunjab #
Previous Post

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

Next Post

لَیَّہ: جماعت اسلامی شعبہ خواتین کا پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

Next Post

لَیَّہ: جماعت اسلامی شعبہ خواتین کا پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024