layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: جماعت اسلامی شعبہ خواتین کا پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0

لَیَّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام پٹرولیم لیوی، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی دفتر جماعت اسلامی سے شروع ہو کر چوک اعظم روڈ پر اختتام پذیر ہوئی، جس میں خواتین، بچوں اور جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم لیوی میں کمی کی جائے اور عوام کو مہنگائی سے فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی ناظمہ جماعت اسلامی شعبہ خواتین زرتاشیہ ندیم نے کہا کہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے، لیکن موجودہ حالات میں عوام کو سہولیات دینے کے بجائے ان سے بنیادی سہولتیں بھی چھینی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہر طبقہ شدید متاثر ہوا ہے اور عام آدمی کی زندگی مشکلات کا شکار ہو چکی ہے۔

جماعت اسلامی لَیَّہ شہر کے امیر ڈاکٹر پروفیسر ظفر عالم ظفری نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی قوت خرید ختم کر دی ہے، جبکہ صحت، تعلیم، روزگار اور کاروبار سمیت ہر شعبہ مشکلات سے دوچار ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم لیوی میں کمی کر کے عوام کو فوری ریلیف دیا جائے۔

چوہدری عاصم اقبال گوجر ایڈووکیٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد بھاری لیوی نے عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسیاں تشکیل دی جائیں تاکہ مہنگائی پر قابو پایا جا سکے۔

ریلی کے اختتام پر شرکاء نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، مہنگائی کے خاتمے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے حق میں نعرے لگائے۔

Tags: #JamaatIslami#PetrolLevy#مہنگائی_نامنظورlayyahLayyahNews #
Previous Post

یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

Next Post

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا گرین بس چارجنگ اسٹیشن کی مجوزہ سائٹ اور زیرِ تعمیر اے سی ہاؤس کا دورہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024