layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا گرین بس چارجنگ اسٹیشن کی مجوزہ سائٹ اور زیرِ تعمیر اے سی ہاؤس کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا گرین بس چارجنگ اسٹیشن کی مجوزہ سائٹ اور زیرِ تعمیر اے سی ہاؤس کا دورہ

لَیَّہ:اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے گرین بس چارجنگ اسٹیشن کے قیام کے لیے زیر غور نیو اڈا سائٹ کا معائنہ کیا اور منصوبے سے متعلق مختلف انتظامی و تکنیکی امور کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ گرین بس چارجنگ اسٹیشن کے قیام کے لیے تمام ضروری اقدامات حکومتی قواعد و ضوابط کے مطابق جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ منصوبے پر بروقت عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر نے زیرِ تعمیر اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کی رفتار، معیار اور پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔

انہوں نے زور دیا کہ تعمیراتی کام میں اعلیٰ معیار کا میٹریل استعمال کیا جائے، شفافیت کو ہر مرحلے پر یقینی بنایا جائے اور تمام سرگرمیاں حکومتی قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دی جائیں تاکہ عوامی وسائل کا مؤثر اور بہترین استعمال ممکن بنایا جا سکے۔

Tags: #GreenBus#PunjabDevelopmentchobaralayyahLayyahNews #
Previous Post

لَیَّہ: جماعت اسلامی شعبہ خواتین کا پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، قیمتوں میں کمی کا مطالبہ

Next Post

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

Next Post

لَیَّہ: عوامی شکایات پر ڈی سی آفس کا اہلکار معطل، پٹواری اور گرداور کے تقرر میں بھی تبدیلیاں

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024