layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر لَیَّہ رانا زوہیب کریم نے کوٹ سلطان سہولت بازار کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف سٹالز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار، سرکاری نرخ ناموں اور مقررہ قیمتوں پر فروخت کا جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے سبزی، پھل، آٹا، چینی، گھی، دالوں اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں کی پڑتال کی، جبکہ خریداروں سے اشیاء کے معیار اور نرخوں کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کیں۔
اس موقع پر رانا زوہیب کریم نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کیے جائیں اور تمام اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فروخت کی جائیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سہولت بازار میں معیاری اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی، مختلف وارڈز، فارمیسی اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، ڈاکٹرز و طبی عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کرکے علاج معالجہ، ادویات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔
رانا زوہیب کریم نے ہدایت کی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات، ضروری ادویات کی بلا تعطل فراہمی اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے، جبکہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ اپنی ذمہ داریاں دیانت داری اور احساس ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں

Tags: #AssistantCommissionerLayyah#SahulatBazaarHealthServices #KotSultan #layyah
Previous Post

آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

Next Post

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

Next Post
لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024