layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میٹرک امتحانات میں ضلع لَیَّہ کا شاندار اعزاز، بورڈ بھر میں پہلی سمیت تین نمایاں پوزیشنیں حاصل عبداللہ سلیم 1191 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار، میراب زہرہ اور سید محمد جون عباس نے مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 5, 2026
in لیہ
0
میٹرک امتحانات میں ضلع لَیَّہ کا شاندار اعزاز، بورڈ بھر میں پہلی سمیت تین نمایاں پوزیشنیں حاصل عبداللہ سلیم 1191 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار، میراب زہرہ اور سید محمد جون عباس نے مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف نے سیکرٹری بورڈ عبدالرحمن چوہدری، کنٹرولر امتحانات پروفیسر مظفر حسین اور دیگر افسران کے ہمراہ پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا اور طلبہ، طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی۔اعلان کے مطابق ضلع لَیَّہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تین نمایاں پوزیشنیں اپنے نام کیں۔لَیَّہ کے عبداللہ سلیم نے 1191 نمبر حاصل کرکے پورے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ تونسہ شریف کے میر مجتبیٰ نے 1190 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔اسی طرح مظفرگڑھ کی فروہ احمد، لَیَّہ کی میراب زہرہ اور لَیَّہ کے سید محمد جون عباس نے 1189 نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔جبکہ جنرل گروپ میں لیہ کے محمد صہیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،چیئرمین بورڈ نے کامیاب طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ میٹرک سالانہ امتحانات کے تفصیلی نتائج کا باقاعدہ اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔

Tags: #LayyahTVHDAbdullahSaleem #ARFNewsHD #BoardPosition #DGBise #Education #layyahLayyahNews #MatricResult2026 #PunjabEducation #
Previous Post

دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

Next Post

لیہ میں کم پیمائش پر کریک ڈاؤن، متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے سیل، جرمانے عائد ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024