layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کم پیمائش پر کریک ڈاؤن، متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے سیل، جرمانے عائد ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 5, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ میں کم پیمائش پر کریک ڈاؤن، متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے سیل، جرمانے عائد ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام کے حقوق کے تحفظ، معیاری خدمات کی فراہمی اور پٹرولیم مصنوعات کی درست پیمائش کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی باقاعدہ انسپکشن جاری ہے۔
اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز لیہ عاشق حسین احمدانی نے اسسٹنٹ انسپکٹر اوزان و پیمانہ جات محمد عمران تھند کے ہمراہ ضلع کے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ انسپکشن کے دوران اوزان و پیمانہ جات کی جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ کم پیمائش ثابت ہونے پر متعلقہ پٹرول پمپس کے پیمانے سیل کر دیے گئے اور ذمہ داران کے خلاف قواعد و ضوابط کے مطابق جرمانے عائد کیے گئے۔
اس موقع پر پٹرول پمپ مالکان کو ہدایت کی گئی کہ وہ اوزان و پیمانہ جات ہر وقت درست حالت میں رکھیں تاکہ شہریوں کو مقررہ مقدار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات فراہم کی جا سکیں اور صارفین کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی نے کہا کہ ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی اوزان و پیمانہ جات کے حوالے سے سخت نگرانی جاری رہے گی اور کم پیمائش یا کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: #ConsumerRights#LayyahTVHDARFNewsHD #layyahLayyahNews #MaryamNawaz #PetrolPumps #Punjab #PunjabGovernment #WeightsAndMeasures #
Previous Post

میٹرک امتحانات میں ضلع لَیَّہ کا شاندار اعزاز، بورڈ بھر میں پہلی سمیت تین نمایاں پوزیشنیں حاصل عبداللہ سلیم 1191 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار، میراب زہرہ اور سید محمد جون عباس نے مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی

Next Post

لَیَّہ: دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

Next Post

لَیَّہ: دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024