layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0

لَیَّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایرانی چوک، موضع جھکڑ پکا، بستی بھڈا موہانہ کے قریب دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 9 سالہ وقاص ولد ذوالفقار اور 11 سالہ ارسلان ولد خضر اپنے والد کے ہمراہ چاول کی فصل پر گئے تھے، والد نماز کی ادائیگی کے لیے گئے تو واپسی پر دونوں بچے موقع پر موجود نہ تھے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور واٹر ریسکیو ٹیم کشتی سمیت جائے حادثہ پر روانہ کی گئی۔
ریسکیو ایمبولینس 24 منٹ 17 سیکنڈ میں موقع پر پہنچ گئی، جبکہ واٹر ریسکیو ٹیم نے دریائے سندھ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اندھیرا ہونے کے باعث آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا تھا، تاہم دوسرے روز دوبارہ سرچ آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی گہرائی تقریباً 20 فٹ اور چوڑائی 120 فٹ ہے، جبکہ 9 اہلکار سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک کی نگرانی میں جاری ہے۔

Tags: #DrowningIncident#Rescue1122#RiverInduslayyahLayyahNews #
Previous Post

لیہ میں کم پیمائش پر کریک ڈاؤن، متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے سیل، جرمانے عائد ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عاشق حسین احمدانی کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

Next Post

لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024