لیہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں دوسرے روز سرچ آپریشن میں مل گئیں لیہ تونسہ پل کے قریب مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ، دونوں جاں بحق افراد کا تعلق سمرانشیب سے تھا
لیہ:دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے دوسرے روز سرچ آپریشن ...






