layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

لَیَّہ: ڈسٹرکٹ پبلک سکول لَیَّہ میں معیارِ تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور کردار سازی کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ڈی پی ایس اسیسمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر عمل کیا جا رہا ہے۔
اسیسمنٹ کمیٹی کی جانب سے ضلع کے تمام 6 ڈسٹرکٹ پبلک سکولوں میں ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر تعلیم ٹرینرز نے اساتذہ کو جدید تدریسی تقاضوں، مؤثر تدریسی حکمت عملیوں اور طلبہ کی بہتر رہنمائی سے متعلق تربیت فراہم کی۔ اس دوران اساتذہ کی کارکردگی اور تدریسی استعداد کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اسیسمنٹ رپورٹس اور تربیتی نتائج کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پبلک بوائز سکول لَیَّہ کے چار اساتذہ مطلوبہ تدریسی معیار پر پورا نہ اترنے کے باعث ان کی مزید خدمات حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب اسیسمنٹ کمیٹی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 13 اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی سفارش کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل آئندہ بھی جاری رہے گا، جبکہ جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگی کے لیے ریفریشر کورسز، تربیتی ورکشاپس اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے پروگرام باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں گے۔

Tags: #DPSLayyah#EducationReforms#QualityEducationlayyahLayyahNews #
Previous Post

لَیَّہ: دریائے سندھ میں دو کمسن بچے ڈوب گئے، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

Next Post

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

Next Post
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024