layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 6, 2026
in بین الاقوامی, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

لَیَّہ: رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب ہوگا، تاہم یہ سورج گرہن پاکستان سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 12 اگست کی رات 8 بج کر 34 منٹ پر ہوگا، جبکہ رات 10 بج کر 46 منٹ پر یہ اپنے عروج پر ہوگا۔ سورج گرہن کا اختتام 13 اگست کی رات 12 بج کر 58 منٹ پر ہو جائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین اور روس کے بعض علاقوں میں مکمل سورج گرہن دیکھا جا سکے گا، جبکہ یورپ، افریقہ اور امریکا کے مختلف حصوں میں جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ ممکن ہوگا۔
ماہرین کے مطابق یورپ میں تقریباً تین دہائیوں بعد رواں ماہ مکمل سورج گرہن دیکھنے کا موقع ملے گا۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ 28 اگست کو جزوی چاند گرہن بھی ہوگا، تاہم پاکستان میں اس کا مشاہدہ بھی ممکن نہیں ہوگا۔

Tags: #AstronomyNews#SolarEclipse#SurajGehan#WeatherPakistanpakistannews
Previous Post

لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

Next Post

آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

Next Post
آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024