layyah
پیر, ستمبر 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 5, 2026
in لیہ
0
دھوری اڈہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)دھوری اڈہ کے قریب کراچی سے میانوالی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے خصوصی آلات کی مدد سے بس میں پھنسے ایک شخص کو باہر نکالا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو چکا تھا۔ جاں بحق افراد کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم منتقل کر دی گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شدید زخمی شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد آر ایچ سی مہران دھوری اڈہ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد اس کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ جاں بحق افراد کی شناخت محمد زبیر (27 سال)، بس کنڈیکٹر، سکنہ میانوالی، اور محمد عرفان (25 سال)، ٹریکٹر ڈرائیور، سکنہ مظفر گڑھ کے نام سے ہوئی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری، غیر محتاط اوور ٹیکنگ اور ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم کے باعث پیش آیا۔ریسکیو 1122 نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، رفتار کو محفوظ حد میں رکھیں اور غیر ضروری اوور ٹیکنگ سے گریز کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Tags: #Rescue1122#RoadAccident#TrafficSafetylayyahpakistannews
Previous Post

لیہ میں 17 ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری، جرائم میں نمایاں کمی، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا جائزہ اجلاس جنرل ہسپتال ستمبر تک مکمل ہوگا، 19 ارب 46 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں پر پیش رفت، تجاوزات، شجرکاری اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایات

Next Post

میٹرک امتحانات میں ضلع لَیَّہ کا شاندار اعزاز، بورڈ بھر میں پہلی سمیت تین نمایاں پوزیشنیں حاصل عبداللہ سلیم 1191 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن کے حقدار، میراب زہرہ اور سید محمد جون عباس نے مشترکہ تیسری پوزیشن حاصل کر لی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ستمبر 20, 2026
بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

بھاگل اڈا چوک اعظم روڈ پر ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 19, 2026
لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لیہ: ضلع میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

لیہ: کوٹ سلطان کے قریب دو رکشوں میں تصادم، 4 افراد زخمی

ستمبر 19, 2026
پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

پیر جگی شریف: گھریلو تنازع پر بہو کا مبینہ تیزاب حملہ، ساس کا چہرہ 50 فیصد جھلس گیا

ستمبر 19, 2026
لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024