لیہ میں پٹرولنگ پولیس کا سیف پنجاب ویژن کے تحت کریک ڈاؤن، اوورلوڈنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم
لیہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ’’سیف پنجاب‘‘ کے تحت ضلع کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ کیا اور افسران و ملازمان کو عوامی خدمت، روڈ سیفٹی اور...
Read moreDetails















