layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in لیہ
0
لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین پنجاب انشیٹو کے تحت ضلع لیہ میں موسم برسات کی شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، جبکہ ضلع لیہ شجرکاری کے حوالے سے فرنٹ فٹ پر ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عابدہ فرید، شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم، سی ای او تعلیم ڈاکٹر محمد قیوم، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ نثار احمد خان، ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ سجاد حیدر شاہ، فاریسٹ پروٹیکشن آفیسر عبدالعزیز، فاریسٹ سٹاف اور بوائز سکاؤٹس طلباء نے بھی پودے لگائے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ اربن پلانٹیشن مہذب معاشروں کی پہچان ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے پیش نظر درختوں اور جنگلات کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گرین پنجاب وژن موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم اقدام ہے، جسے اجتماعی کوششوں سے ہی کامیاب بنایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ میں شجرکاری کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ لیہ شہر کے پارکوں، گرین بیلٹس اور سرکاری خالی پلاٹوں پر مزید پودے لگائے جائیں گے، جبکہ لگائے گئے پودوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی یقینی بنائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کچہری روڈ پر جاری شجرکاری مہم کا بھی معائنہ کیا اور لگائے گئے پودوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے محکمہ جنگلات کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کے ساتھ ان کی مناسب دیکھ بھال اور حفاظت کو بھی یقینی بنایا جائے۔

Tags: #PlantForPakistanClimateChange #GreenPunjab #layyahTreePlantation #
Previous Post

لیہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا خیرمقدم، چوبارہ اور کروڑ میں کیک کاٹے گئے

Next Post

تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

Next Post
تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024