layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا خیرمقدم، چوبارہ اور کروڑ میں کیک کاٹے گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in لیہ
0
لیہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا خیرمقدم، چوبارہ اور کروڑ میں کیک کاٹے گئے

لیہ: ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے خیرمقدم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تحصیل چوبارہ اور تحصیل کروڑ میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔
میونسپل کمیٹی چوبارہ میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر قیادت جبکہ میونسپل کمیٹی فتح پور میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ اصغر علی چیمہ کی زیر قیادت کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ تقریبات میں مختلف محکموں کے افسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔
اس موقع پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں سے مزین کیک کاٹے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنرز ذوالفقار صابر اور اصغر علی چیمہ نے کہا کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ تینوں ممالک کے مضبوط برادرانہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امن و استحکام کے عزم کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون مسلم دنیا کے اتحاد اور اجتماعی سلامتی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ تقریبات کے اختتام پر تینوں برادر ممالک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مزید مضبوط تعلقات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Tags: #WorldNewslayyahMakkahDefensePact #PakistanSaudiArabia #PakistanTurkey #
Previous Post

اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

Next Post

لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

Next Post
لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024