layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in پاکستان
0
اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

اسلام آباد: اگست 2026 پاکستانی عوام کے لیے تعطیلات کے حوالے سے اہم مہینہ ثابت ہونے جا رہا ہے، جہاں یومِ آزادی سمیت مجموعی طور پر 12 تعطیلات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کی گئی ہے کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے، جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں، تاہم ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
حکومت پاکستان کی جانب سے 2026 کے لیے جاری سرکاری تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 25 اگست بروز منگل سرکاری تعطیل مقرر ہے۔
دوسری جانب 14 اگست بروز جمعہ یومِ آزادی کی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے بعد 15 اور 16 اگست ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔ اس طرح شہریوں کو مسلسل تین روز کی تعطیلات میسر آنے کا امکان ہے۔
اگست 2026 میں دو وفاقی سرکاری تعطیلات اور ہفتہ وار تعطیلات کو شامل کیا جائے تو مجموعی طور پر 12 چھٹیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ تاہم ربیع الاول اور عید میلاد النبی ﷺ سے متعلق تاریخ کے حوالے سے حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد ہی ہوگا۔

Tags: #EidMiladUnNabi14AugustAugust2026 #pakistannewsPublicHolidays #
Previous Post

ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Next Post

لیہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا خیرمقدم، چوبارہ اور کروڑ میں کیک کاٹے گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024