layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 8, 2026
in لیہ
0
ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لَیَّہ : ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ریونیو امور کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید، اسسٹنٹ کمشنرز رانا زوہیب کریم، اصغر علی چیمہ، ذوالفقار صابر اور دیگر متعلقہ ریونیو افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ای آبیانہ بلز کی درستگی، مختلف ریونیو معاملات، سرکاری واجبات کی وصولی، ریونیو ریکارڈ کی درستگی، افسران کی کارکردگی اور مختلف امور پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ای آبیانہ بلز کی درستگی کا عمل قواعد و ضوابط کے مطابق شفاف اور میرٹ پر مکمل کیا جائے، جبکہ ریونیو ریکارڈ کی بروقت جانچ اور درستگی کو بھی یقینی بنایا جائے۔انہوں نے سرکاری واجبات کی وصولی کے عمل کو مزید تیز کرنے اور مقررہ اہداف کے حصول کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام ریونیو امور قانون اور میرٹ کے مطابق بروقت نمٹائے جائیں اور افسران فیلڈ میں مؤثر نگرانی کے ذریعے سرکاری واجبات کی وصولی، ریکارڈ کی درستگی اور دیگر ریونیو معاملات پر خصوصی توجہ دیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ای آبیانہ بلز کی درستگی سے متعلق موصول ہونے والی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے درستگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے تاکہ کاشتکاروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Tags: #Farmers#RevenueDepartmentAsifAliDogar #EAbiana #LayyahNews #
Previous Post

زائد کرایہ، اوور اسپیڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے، رانا زوہیب کریم

Next Post

اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

Next Post
اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

اگست 2026 میں 12 تعطیلات کا امکان، 14 اگست کے بعد تین روزہ چھٹیوں کا موقع

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024