layyah
منگل, ستمبر 15, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

زائد کرایہ، اوور اسپیڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے، رانا زوہیب کریم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 8, 2026
in لیہ
0
زائد کرایہ، اوور اسپیڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی کی جائے، رانا زوہیب کریم

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم نے ٹرانسپورٹ قوانین پر عملدرآمد اور مسافروں کے تحفظ کے حوالے سے فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف روٹس پر گاڑیوں کی چیکنگ کرنے والی ٹیموں کو ہدایت کی کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔اسسٹنٹ کمشنر/سیکرٹری آر ٹی اے رانا زوہیب کریم نے کہا کہ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے، جبکہ ہر گاڑی میں مقررہ کرایہ نامہ نمایاں طور پر آویزاں ہونا چاہیے تاکہ مسافروں کو کرایوں سے متعلق مکمل آگاہی حاصل ہو۔انہوں نے کہا کہ بغیر روٹ پرمٹ یا روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے۔ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے گاڑیوں کو مقررہ رفتار کی پابندی کروائی جائے جبکہ اوور اسپیڈنگ سمیت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے چالان کیے جائیں۔رانا زوہیب کریم نے فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل مؤثر اور مسلسل جاری رکھا جائے اور کسی بھی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Tags: #RanaZohaibKarimLayyahNews #PassengerSafety #RTA #TransportLaws #
Previous Post

لَیَّہ میں 9 ارب روپے سے زائد کا سیوریج منصوبہ، جنوری 2027 تک واسا کو مزید 15 گاڑیاں ملنے کا امکان، صاف پانی منصوبہ آخری مراحل میں واسا لَیَّہ کا شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب، صاف ستھرا ماحول اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا اقدام

Next Post

ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Next Post
ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

ای آبیانہ بلز کی درستگی شفاف اور میرٹ پر مکمل کی جائے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024