layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 10, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
تھل انڈسٹریز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کو 3 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

لیہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے تھل انڈسٹریز کی جانب سے 3 نئے ایئر کنڈیشنرز عطیہ کیے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے ایئر کنڈیشنرز وصول کرتے ہوئے انہیں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر حیات اللہ کے حوالے کر دیا۔اس موقع پر تھل انڈسٹریز کے ڈپٹی جنرل منیجر بشیر حیدر اور سوشل کمیونٹی رسپانسبلٹی کے نمائندہ احتشام الحق بھی موجود تھے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک عظیم فریضہ ہے، جبکہ مخیر حضرات اور صنعتی اداروں کی جانب سے صحت کے شعبہ میں تعاون قابل تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عطیہ کیے گئے ایئر کنڈیشنرز سے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین کو بہتر اور آرام دہ ماحول میسر آئے گا۔انہوں نے تھل انڈسٹریز کی جانب سے فلاحی سرگرمیوں میں تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیگر مخیر حضرات اور ادارے بھی عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ سرکاری اداروں میں عوام کو مزید بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Tags: #PublicWelfareDHQLayyah #Healthcare #layyahThalIndustries #
Previous Post

لیہ میں گرین پنجاب شجرکاری مہم تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے جی او آر میں پودا لگا دیا

Next Post

لیہ میں سڑکوں کی حفاظت کے لیے ’’کسٹوڈین آف روڈز‘‘ کمیٹی قائم، تجاوزات اور غیر ضروری کھدائی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024