لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع، عوام کو اعتراضات جمع کرانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے 26 مئی سے 23 جون 2026 تک اعتراضات جمع کرانے کی مہلت دے دی
لَیّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں دفتر ضلع الیکشن کمشنر لَیّہ کی جانب سے ضلع لَیّہ کی ابتدائی حلقہ بندیاں شائع کر دی گئی ہیں، جنہیں عوام کے جائزے کیلئے دفتر میں...
Read moreDetails














