layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر سڑکوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے قائم ’’کسٹوڈین آف روڈز‘‘ کمیٹی کی نگرانی جاری۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ اصغر علی چیمہ نے متعلقہ افسران کے ہمراہ مین روڈ کا دورہ کرکے سڑکوں کی صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور سڑک کے اطراف کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی او اور ٹی ایم ڈبلیو ایم سی کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ نے متعلقہ عملہ کو ہدایت کی کہ سڑکوں اور ان کے اطراف صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے اور کوڑا کرکٹ کی بروقت صفائی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کی صورت میں سڑکوں پر پانی جمع نہ ہونے دیا جائے اور جمع شدہ پانی کی فوری نکاسی کے لیے مؤثر انتظامات کیے جائیں تاکہ سڑکوں کو نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے سڑکوں کے کناروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سڑکوں کے کناروں کو مضبوط بنانے اور ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔

Tags: #CleanLayya#LayyahAdministrationCustodianOfRoads #layyahRoadSafety #
Previous Post

بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

Next Post

سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

Next Post
سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024