layyah
بدھ, اگست 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "محفوظ پنجاب کے تحت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، لیہ پولیس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مؤثر رابطہ کاری، جدید ٹیکنالوجی اور مربوط پولیسنگ کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، جس کے باعث سیف سٹی کے زیر انتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ بات منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے چیمبر آف کامرس لیہ کے وفد کو آگاہی دیتے ہوئے بتائی۔ وفد کو سیف سٹی کے مختلف اقدامات، جدید مانیٹرنگ سسٹم اور جرائم کی روک تھام کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیف سٹی مراکز کے باضابطہ افتتاح، تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک سیف سٹی سروسز کی توسیع کے بارے میں منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے بتایا کہ جدید ٹیکنالوجی اور اداروں کے درمیان مربوط حکمت عملی کے باعث جرائم کی روک تھام اور نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے جبکہ سیف سٹی کے زیر انتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی اس نظام کی مؤثریت کا واضح ثبوت ہے۔ وفد کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے اہم اقدامات، جن میں ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن، ورچوئل چائلڈ کیئر سینٹر، ورچوئل بلڈ بینک، اے آئی الرٹس اور چہرے کی شناخت کا جدید نظام شامل ہیں، کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "محفوظ پنجاب” کے مطابق سیف سٹی لیہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کر رہا ہے اور جدید ٹیکنالوجی و اداروں کے باہمی تعاون کے ذریعے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔چیمبر آف کامرس لیہ کے وفد نے شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام، امن و امان کے قیام اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے لیے سیف سٹی لیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا

Tags: #CrimeControllayyahLayyahPolice #SafeCityLayyah #SafePunjab #
Previous Post

لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

Next Post
یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

اگست 19, 2026
یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

اگست 19, 2026
سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

اگست 19, 2026
لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

اگست 19, 2026
بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

اگست 19, 2026
لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

اگست 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024