layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں چار فیکلٹی ممبران کو ٹینورڈ پروفیسر (BPS-21) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔یونیورسٹی آف لیہ کے سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد چار معزز فیکلٹی ممبران کو ٹینورڈ پروفیسر (BPS-21) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر عنبرین شہزاد (باغبانی)، پروفیسر ڈاکٹر ذیشان حسن (پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس)، پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ عباس (باغبانی) اور پروفیسر ڈاکٹر اظہر عباس (اینٹامولوجی) شامل ہیں۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابو بکر نے ترقی پانے والے اساتذہ کو ترقی کے احکامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر عابد علی بھی موجود تھے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابو بکر نے ترقی پانے والے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹینورڈ پروفیسر کے عہدے پر ترقی ان اساتذہ کا حق اور ان کی طویل تعلیمی، تحقیقی اور تدریسی خدمات کا اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیکلٹی ممبران کی ترقی سے یونیورسٹی میں تحقیق، علمی قیادت اور معیاری تعلیم کے فروغ کو مزید تقویت ملے گی۔ انہوں نے ترقی پانے والے اساتذہ پر زور دیا کہ وہ اپنی تحقیقی سرگرمیوں کو مزید وسعت دیتے ہوئے طلبہ کی علمی و پیشہ ورانہ تربیت میں بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔وائس چانسلر، رجسٹرار اور یونیورسٹی کے دیگر افسران و فیکلٹی ممبران نے ترقی پانے والے پروفیسرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی یونیورسٹی کی تعلیمی و تحقیقی ترقی میں اپنا کردار بھرپور انداز میں جاری رکھیں گے۔

Tags: #HigherEducationlayyahProfessors #Research #UniversityOfLayyah #
Previous Post

سیف سٹی لیہ کے زیرانتظام علاقوں میں جائیداد کے خلاف جرائم میں 91 فیصد کمی

Next Post

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

Next Post
فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024