layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

لیہ: حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس لیہ کی جانب سے ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے فتح پور شہر میں سی ایم اے کالج، مدرسہ جامعہ حسنیہ رضویہ اور مدرسہ دارالقرآن فتح پور میں طلباء کے لیے خصوصی آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا گیا۔ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے اہلکاروں نے طلباء کو جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ، ہیلمٹ کے لازمی استعمال، موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز کی تنصیب، فینسی اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے استعمال، مقررہ رفتار کی پابندی، اوور لوڈنگ، ون وے کی خلاف ورزی اور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی نہ صرف قانونی تقاضا بلکہ اپنی اور دوسروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی ضروری ہے۔طلباء نے آگاہی سیشن کو مفید قرار دیتے ہوئے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور محفوظ ٹریفک کلچر کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: #FatehpurLayyahLayyahTrafficPolice #RoadSafety #SafeDriving #TrafficAwareness #
Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ: چار فیکلٹی ممبران ٹینورڈ پروفیسر BPS-21 کے عہدوں پر ترقی پا گئے

Next Post

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

Next Post
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024