layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 20, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

لیہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پنجگور، کلی سوران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر دہشتگردی کی کارروائی کے لیے جا رہے تھے، جنہیں جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ برآمد ہونے والے سامان میں 3 گاڑیاں، 2 موٹرسائیکلیں، آئی ای ڈی ڈیوائس اور کالعدم تنظیم کا جھنڈا بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد لوٹ مار، اغوا، ٹارگٹ کلنگ اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں مزید کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

Tags: #TerrorismAgainstPakistanBalochistan #OperationRaddulFasaad #PakistanSecurity #SecurityForces #
Previous Post

فتح پور: طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیشنز

Next Post

اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا علی الصبح شہر کا دورہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

Next Post
اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا علی الصبح شہر کا دورہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا علی الصبح شہر کا دورہ، صفائی آپریشن بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024