layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in پاکستان
0
بانیٔ پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا حکم، وفاقی حکومت کی نظرِثانی درخواست دائر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظرِثانی کی درخواست دائر کر دی۔
درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا 18 اگست کا عبوری حکم اختیارِ سماعت سے تجاوز کرتا ہے، اس لیے اس پر نظرِثانی کی جائے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پریزن رولز 1978ء کے تحت کسی قیدی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کے لیے مخصوص قانونی طریقہ کار موجود ہے، جبکہ بعض صورتوں میں حکومت کی منظوری اور آئی جی جیل خانہ جات کے ذریعے کارروائی ضروری ہوتی ہے۔ اسپتال منتقل کیے جانے والے قیدی کی پولیس نگرانی بھی لازم قرار دی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے مؤقف اپنایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ باقاعدگی سے ہوتا رہا ہے اور میڈیکل بورڈ کئی مرتبہ ان کا علاج کر چکا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ صحت سے متعلق فیصلہ طبی ماہرین کی رائے کی روشنی میں کیا جانا چاہیے تھا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے انہیں شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی تھی۔

Tags: #PakistanPoliticsImranKhan #Islamabad #layyahtvSupremeCourt #
Previous Post

لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

Next Post

لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

Next Post
لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

لیہ: سڑکوں کی صفائی، نکاسی آب اور مرمت کے لیے کسٹوڈین آف روڈز کمیٹی کی نگرانی جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024