layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 2, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ: لیہ کے سب سے بڑے سپورٹس ایونٹ لیہ فٹبال لیگ کے آغاز میں صرف 6 دن باقی رہ گئے، لیگ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ 9 اکتوبر کو سپورٹس کمپلیکس لیہ میں لیگ کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا، جبکہ لیگ کے دوران شائقین کو بہترین کھیل اور تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اویس سرور، اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم، ایس ڈی ای او پیرا محمد طاہر، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری، ڈی او ایجوکیشن گل شیر، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی وقار بودلہ، سی او ضلع کونسل محمد فیصل، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی، فٹبال کوچ عارف چھینہ اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ سپورٹس کمپلیکس میں فٹبال گراؤنڈ کو مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے۔ شائقین اور کھلاڑیوں کی سہولت کے لئے مصنوعی روشنیوں، بیٹھنے، پینے کے صاف پانی، فوڈ سٹریٹ اور پارکنگ سمیت دیگر انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔ لیگ کے میچز کے دوران سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ لیہ فٹبال لیگ ضلع میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے اہم ایونٹ ہے، جس کے ذریعے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع ملے گا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ لیگ کے تمام انتظامات کو بہترین انداز میں یقینی بنایا جائے اور شائقین کو معیاری سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جا سکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے لیگ کے دوران صفائی، پارکنگ، پینے کے پانی، روشنی، بجلی کے متبادل انتظام اور دیگر بنیادی سہولیات کی مسلسل مانیٹرنگ کی بھی ہدایت کی۔ لیہ فٹبال لیگ کا افتتاحی میچ 9 اکتوبر کو سپورٹس کمپلیکس لیہ میں کھیلا جائے گا اس موقع پر میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ لیہ فٹبال لیگ میں ملک بھر سے مایا ناز پلیئرز پر مشتمل مختلف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں حصہ لیں گی جس سے شائقین فٹبال کو بھرپور اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

Tags: #LayyahTVHDLayyahFootball #LayyahFootballLeague #layyahtvSportsLayyah #
Previous Post

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

Next Post

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024