layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ کو گرین ضلع بنانے کا عزم، غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کے فروغ کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
لیہ کو گرین ضلع بنانے کا عزم، غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کے فروغ کا فیصلہ

لیہ:ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ضلع کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے ایگری فاریسٹری کلچر کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحصیل چوبارہ میں سرکاری و نجی غیر آباد زمینوں پر جنگلات لگانے کے لیے جامع پروگرام تشکیل دیا جائے گا۔
یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم، ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ سجاد حیدر شاہ، سی او ضلع کونسل محمد فیصل اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرکاری و نجی غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کلچر کو فروغ دیا جائے، جس سے گرین پنجاب انیشیٹو کو مزید تقویت ملے گی اور مقامی زمینداروں کو مالی معاونت کے مواقع بھی حاصل ہوں گے۔
انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ مقامی زمینداروں کے تعاون سے منظم حکمت عملی کے تحت جنگلات لگانے کا پروگرام تشکیل دیا جائے اور غیر آباد زمینوں کو شجرکاری کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے۔
آصف علی ڈوگر نے کہا کہ جنگلات کے فروغ سے نہ صرف علاقے میں معاشی خوشحالی آئے گی بلکہ ماحولیاتی آلودگی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ لیہ کو سرسبز و شاداب ضلع بنانے کے لیے تمام متعلقہ محکمے مربوط انداز میں اقدامات کریں۔

Tags: #PlantationAgroforestry #GreenPunjab #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ: بٹیر کے ہر قسم کے شکار پر پابندی، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وائلڈ لائف حکام

Next Post

لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

Next Post
لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024