layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ، بھٹہ مزدوروں کی فلاح و بہبود، چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے تدارک سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں مزدوروں کو دستیاب سہولیات، سوشل سیکیورٹی سے متعلق امور اور مختلف فلاحی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کی کارکردگی پر بھی غور کیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ مزدور طبقے کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور انہیں ضروری سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تمام متعلقہ ادارے اپنے دائرہ کار میں مؤثر اقدامات جاری رکھیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے خلاف قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اجلاس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود سے متعلق امور کی مسلسل نگرانی اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ برقرار رکھنے پر بھی زور دیا گیا۔

Tags: #WorkersWelfareChildLabour #LabourRights #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ کو گرین ضلع بنانے کا عزم، غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کے فروغ کا فیصلہ

Next Post

لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024