layyah
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

لیہ:نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ کے مسئلے پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے سمرا نشیب، بستی کنجال اور بستی گرمانی کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
انتظامی افسران نے دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ متاثرہ خاندانوں کے لیے **100 خیمے فراہم** کر دیے گئے ہیں، جبکہ ٹرانسپورٹیشن کے لیے دستیاب گاڑیاں اور ورکرز بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ متاثرین کو آج سے تیار کھانا اور خشک راشن بھی فراہم کیا جائے گا۔
شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں کسی فرد یا خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور متاثرین کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ دریائی پانی اترنے کے بعد متاثرہ علاقوں کے مستقل تحفظ کے لیے **سٹڈ بند کی تعمیر** شروع کی جائے گی تاکہ مستقبل میں دریائی کٹاؤ سے آبادیوں کو محفوظ بنایا جاسکے۔

Tags: #DistrictAdministrationFloodRelief #layyahlayyahtvRiverErosion #
Previous Post

لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ میں گریڈ 18 کے مستقل لیکچررز کی تعیناتی، فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کامیاب

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024