layyah
اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

یونیورسٹی آف لیہ میں گریڈ 18 کے مستقل لیکچررز کی تعیناتی، فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کامیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
یونیورسٹی آف لیہ میں گریڈ 18 کے مستقل لیکچررز کی تعیناتی، فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کامیاب

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں 18ویں سکیل میں مستقل بنیادوں پر لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ مختلف شعبہ جات میں نوجوان لیکچررز کو مستقل بنیادوں پر گریڈ 18 میں تعینات کیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کے جاری کردہ احکامات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سائنس، ایگریکلچر، انگلش اور دیگر شعبہ جات میں لیکچررز کی تعیناتی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
جاری احکامات کے مطابق پروفیسر حفیظ اللہ تھند کے صاحبزادے فیصل حفیظ تھند کو شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں لیکچرر تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ مہر منظور حسین تھند کے صاحبزادے انس علی حسین تھند کو شعبہ کمپیوٹر سائنس میں لیکچرر کی نشست پر کامیاب قرار دیتے ہوئے تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
دونوں نوجوانوں کی گریڈ 18 میں مستقل بنیادوں پر تعیناتی پر اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ مبارکباد دینے والوں نے فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ زندگی میں مزید کامیابیوں کے لیے دعا کی ہے۔

Tags: Education #layyahLecturers #UniversityOfLayyah #
Previous Post

لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

Next Post

لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

Next Post
لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

لیہ جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل، اکتوبر تک فعال ہونے کی توقع

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024