layyah
بدھ, اگست 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ چوک اعظم روڈ کی 15 کلومیٹر گرین بیلٹ لیہ کی پہچان بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 19, 2026
in لیہ
0
لیہ چوک اعظم روڈ کی 15 کلومیٹر گرین بیلٹ لیہ کی پہچان بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ: ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ لیہ چوک اعظم روڈ پر قائم 15 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کو خوبصورت اور سرسبز بنا کر لیہ کی پہچان بنائیں گے۔ گرین بیلٹ کی ہریالی برقرار رکھنے کے لیے تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں۔
انہوں نے یہ بات گرین بیلٹ کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم، ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ سجاد حیدر شاہ، سی او ضلع کونسل محمد فیصل اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ گرین بیلٹ سے خود رو جھاڑیوں کی صفائی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں جبکہ پودوں اور گھاس کی آبیاری کے لیے جدید آبپاشی کے طریقوں کو بروئے کار لایا جائے۔
آصف علی ڈوگر نے کہا کہ لیہ چوک اعظم روڈ ضلع کی اہم شاہراہوں میں شامل ہے اور اسے شہر کا داخلی دروازہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ گرین بیلٹ کو خوبصورت، سرسبز اور مثالی بنا کر نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے گا بلکہ اسے لیہ کی نمایاں شناخت بھی بنایا جائے گا۔

Tags: AsifAliDogar #GreenBelt #GreenPunjab #layyahlayyahtv
Previous Post

لیہ: بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کی ہدایت، سموگ کے خلاف قبل از وقت اقدامات جاری

Next Post

لیہ: بٹیر کے ہر قسم کے شکار پر پابندی، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وائلڈ لائف حکام

Next Post

لیہ: بٹیر کے ہر قسم کے شکار پر پابندی، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وائلڈ لائف حکام

Please login to join discussion

تازہ ترین

یونیورسٹی آف لیہ میں گریڈ 18 کے مستقل لیکچررز کی تعیناتی، فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کامیاب

یونیورسٹی آف لیہ میں گریڈ 18 کے مستقل لیکچررز کی تعیناتی، فیصل حفیظ تھند اور انس علی حسین تھند کامیاب

اگست 19, 2026
لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

لیہ: دریائی کٹاؤ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 100 خیمے فراہم، تیار کھانا اور خشک راشن بھی دیا جائے گا

اگست 19, 2026
لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

لیہ: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور چائلڈ لیبر کا خاتمہ ترجیح ہے، شبیر احمد ڈوگر

اگست 19, 2026
لیہ کو گرین ضلع بنانے کا عزم، غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کے فروغ کا فیصلہ

لیہ کو گرین ضلع بنانے کا عزم، غیر آباد زمینوں پر ایگری فاریسٹری کے فروغ کا فیصلہ

اگست 19, 2026

لیہ: بٹیر کے ہر قسم کے شکار پر پابندی، خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وائلڈ لائف حکام

اگست 19, 2026
لیہ چوک اعظم روڈ کی 15 کلومیٹر گرین بیلٹ لیہ کی پہچان بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ چوک اعظم روڈ کی 15 کلومیٹر گرین بیلٹ لیہ کی پہچان بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اگست 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024