چوبارہ اور چوک اعظم پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد 04 عدد پسٹل اور راؤنڈز برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوبارہ ،تھانہ چوک اعظم پولیس کی اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ،ملزمان گرفتار ،اسلحہ ناجائز 04 عدد پسٹل معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج ، تھانہ چوک اعظم پولیس کے سب انسپکٹر غلام عباس...
Read moreDetails













