لیہ میں دکانیں سیل کرنے کے خلاف انجمن تاجران کا احتجاج، دھرنا اور نعرے بازی ،جنرل بس اسٹینڈ پر 100 سے زائد دکانیں سیل، پیرا فورس کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست واپس
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انجمن تاجران لیہ کا دکانیں سیل کرنے کے خلاف احتجاج دھرنا نعرے بازی پیرا فورس نے اندراج...





