layyah
پیر, اکتوبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2026
in کھیل, لیہ
0
11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات اور 11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے تحصیل چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تھل جیپ ریلی کے انتظامات، روٹ کی دیکھ بھال اور سکیورٹی اقدامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ریلی کے روٹ اور اطراف میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں اور ویسٹ مینجمنٹ کے نظام کو مؤثر بنایا جائے تاکہ شائقین اور سیاحوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے دوران صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے متعلقہ عملہ متحرک رہے اور تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔

Tags: #Choubara#LayyahTVHDlayyahSuthraPunjab #ThalJeepRally #
Previous Post

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

11ویں تھل جیپ ریلی کی تیاریوں کا جائزہ، اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا چوبارہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات

اکتوبر 19, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ کے پہلے روز چار سنسنی خیز مقابلے، آزاد ایف سی لیہ سمیت چار ٹیموں نے کامیابیاں سمیٹ لیں

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اکتوبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024