11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ
لیہ: 11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو منعقد ہوگی جبکہ اس کے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا میں 5 ...






