layyah
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2026
in ثقافت, علاقائی خبریں, فنون لطیفہ, لیہ
0
11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

لیہ: 11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو منعقد ہوگی جبکہ اس کے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا میں 5 سے 8 نومبر تک چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں عوام کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شبیر احمد ڈوگر، اویس سرور اور خضر ظہور، اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم، ذوالفقار صابر اور اصغر علی سمیت ضلعی محکموں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ شخصیات نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ چار روزہ میلے کے دوران میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کلچرل ڈانس، اونٹ و گھوڑا ڈانس، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی، تیر اندازی، والی بال، رسہ کشی اور سرکس سمیت مختلف ثقافتی، کھیلوں اور تفریحی پروگرامز منعقد ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ ضلع لیہ کی عالمی سطح پر شناخت کا اہم ایونٹ بن چکا ہے، جسے یادگار بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے مربوط حکمت عملی اور ٹیم ورک کے تحت اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ عوام اور سیاحوں کو متوجہ کرنے کے لیے تھل جیپ ریلی اور ثقافتی میلے کو تفریح اور ثقافت کے بہترین امتزاج کے طور پر پیش کیا جائے تاکہ پاکستان کے مثبت اور پُرامن تشخص کو اجاگر کیا جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو صفائی ستھرائی، ٹریفک مینجمنٹ، سکیورٹی، پارکنگ، پبلک ٹرانسپورٹ، صحت، ریسکیو اور دیگر ضروری سہولیات کے جامع انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تھل جیپ ریلی، پنڈال، محکموں کے اسٹالز، شرکاء اور سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ادارے باہمی رابطے کے ساتھ کام کریں اور تمام انتظامات مقررہ وقت سے قبل مکمل کیے جائیں۔

Tags: #LayyahTVHDlayyahLayyahThalMela #layyahtvThalJeepRally #
Previous Post

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور

Next Post

مقدسہ مریم میلہ کے انتظامات حتمی مرحلے میں، انتظامیہ کا میلہ گاہ کا دورہ صفائی، سکیورٹی، میونسپل سروسز اور عوامی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

Next Post
11ویں تھل جیپ ریلی 5 نومبر کو، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ میوزیکل نائٹ، آتش بازی، فوڈ اسٹریٹ، کبڈی، دیسی کشتی، نیزہ بازی اور دیگر پروگرامز، شائقین کے لیے فری پبلک ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

مقدسہ مریم میلہ کے انتظامات حتمی مرحلے میں، انتظامیہ کا میلہ گاہ کا دورہ صفائی، سکیورٹی، میونسپل سروسز اور عوامی سہولیات کے انتظامات کا جائزہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں دوسرے روز سرچ آپریشن میں مل گئیں لیہ تونسہ پل کے قریب مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ، دونوں جاں بحق افراد کا تعلق سمرانشیب سے تھا

لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

اکتوبر 7, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024