layyah
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 8, 2026
in لیہ
0
لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور

لیہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں یوتھ گیمز کے تحت جاری سرگرمیوں، مقابلوں، کھلاڑیوں کی شرکت اور رجسٹریشن سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار حیدری، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر، پرائیویٹ سکولز کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ اور انہیں مثبت و صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ یوتھ گیمز میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی شرکت یقینی بنانے کے لیے رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر انداز میں مکمل کیے جائیں تاکہ ضلع لیہ کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع مل سکے۔

Tags: #PunjabYouthGameslayyahlayyahtvSports #YouthGames2026 #
Previous Post

لیہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں دوسرے روز سرچ آپریشن میں مل گئیں لیہ تونسہ پل کے قریب مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ، دونوں جاں بحق افراد کا تعلق سمرانشیب سے تھا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور

اکتوبر 8, 2026
لیہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں دوسرے روز سرچ آپریشن میں مل گئیں لیہ تونسہ پل کے قریب مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ، دونوں جاں بحق افراد کا تعلق سمرانشیب سے تھا

لیہ: دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی نعشیں دوسرے روز سرچ آپریشن میں مل گئیں لیہ تونسہ پل کے قریب مچھلی کے شکار کے دوران حادثہ، دونوں جاں بحق افراد کا تعلق سمرانشیب سے تھا

اکتوبر 8, 2026
لیہ: شدید بارش کے بعد نکاسی آب کا آپریشن جاری، ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ڈسپوزل ورکس بلا تعطل فعال رکھنے، شہریوں کو فوری ریلیف دینے اور نکاسی آب کا عمل آخری لمحات تک جاری رکھنے کی ہدایت

اکتوبر 7, 2026
لیہ: ڈپٹی کمشنر سے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم اور سول ڈیفنس آفیسر کی ملاقات تعلیمی معیار کی بہتری، طلبہ کی حاضری اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کی ہدایت اوپن ڈور پالیسی کے تحت درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی یقینی بنانے کے احکامات

اکتوبر 6, 2026
لیہ: ڈینگی ہاٹ اسپاٹس کی مانیٹرنگ میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر لاروا کی موجودگی والے مقامات کی فوری نشاندہی، لاروا کش ادویات کے سپرے اور سرویلنس مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں مزید 5 گرین بسیں پہنچ گئیں، شہریوں کے لیے سفری سہولیات میں اضافہ

اکتوبر 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024