لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ، نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے کی ہدایت اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت اجلاس، رجسٹریشن اور دیگر انتظامات مؤثر بنانے پر زور
لیہ : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026 کے حوالے سے ...






