layyah
منگل, اکتوبر 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2026
in ثقافت, کھیل, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تحصیل چوبارہ میں تھل جیپ ریلی کے مقام رکھ خیرے والا کا دورہ کیا اور 11ویں تھل جیپ ریلی و لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے میگا ایونٹ کے انعقاد کے لیے جاری تیاریوں کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ٹریک کی تیاری، پنڈال، پارکنگ، فوڈ سٹریٹ، سکیورٹی، صفائی ستھرائی اور شائقین کو سہولیات کی فراہمی کے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ ضلع لیہ کی ثقافت اور سیاحت کے فروغ کا اہم ایونٹ ہے۔ اس میں عوام اور سیاحوں کی بھر پور شرکت یقینی بنانے کے لیے بہترین انتظامات کیے جائیں۔ انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ہدایت کی، تاکہ میگا ایونٹ کو کامیاب اور یادگار بنایا جا سکے۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے زیر تعمیر پیرا آفس، ریسٹ ہاؤس اور اسسٹنٹ کمشنر آفس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوبارہ کے مختلف شعبوں کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ذوالفقار صابر اور متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Tags: #ChoubaraLayyahNews #LayyahThalMela #layyahtvThalJeepRally #
Previous Post

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

Next Post

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 12, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 12, 2026
لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024