layyah
پیر, اکتوبر 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2026
in لیہ
0
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں کو ریلیف کی فراہمی اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ضروری احکامات جاری کیے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی، ان کے مسائل کا بروقت ازالہ اور سرکاری دفاتر تک آسان رسائی یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Tags: #DistrictAdministration#LayyahTVHD#PublicRelieflayyahOpenDoorPolicy #
Previous Post

لیہ فٹبال لیگ کے پہلے روز چار سنسنی خیز مقابلے، آزاد ایف سی لیہ سمیت چار ٹیموں نے کامیابیاں سمیٹ لیں

Next Post

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اے ڈی سی سوشل سروسز خضر ظہور کا وہیکل انسپکشن سنٹر کا دورہ، گاڑیوں کی فٹنس جانچ میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات

اکتوبر 19, 2026
لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

لیہ فٹبال لیگ کے پہلے روز چار سنسنی خیز مقابلے، آزاد ایف سی لیہ سمیت چار ٹیموں نے کامیابیاں سمیٹ لیں

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

لیہ فٹبال لیگ: ٹانک کی ٹیم کی فاتحانہ پیش قدمی، عرفان اینڈ ظہیر شہید ایف سی 98 ایم ایل کو ایک گول سے شکست

اکتوبر 19, 2026
کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

کروڑ کے سکول کے واش روم میں پھنسنے والا 5 سالہ بچہ ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا

اکتوبر 19, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا شاندار افتتاح، 31 ٹیمیں میدان میں اتریں گی، گلاب اور عمران مانی کی پرفارمنس، آتش بازی سے سپورٹس کمپلیکس جگمگا اٹھا

اکتوبر 18, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024