google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 11, 2026
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے حالیہ سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی اسمبلی میں حکومت کے ساتھ پارلیمانی تعاون عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی میں حکومتی بنچوں پر ہی بیٹھیں گے، تاہم 74 ارکان پر مشتمل پیپلز پارٹی کا پارلیمانی گروپ آئندہ فیصلے تک پارلیمانی امور، قانون سازی، کورم اور دیگر متعلقہ کارروائیوں میں حکومت کے معاون کا کردار ادا نہیں کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یہ فیصلہ حکومت اور پارٹی کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد سامنے آیا ہے۔ پارٹی ارکان حکومتی بنچوں پر موجود رہیں گے، تاہم حکومتی معاملات میں پارلیمانی تعاون سے دستبردار رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے اس فیصلے سے قومی اسمبلی میں حکومت کو قانون سازی اور کورم کے معاملات میں پارلیمانی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Tags: #PakistanPoliticsNationalAssembly #pakistannewsPoliticalCrisis #PPP #
Previous Post

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری، عدالتی مراعات میں بھی اہم ترامیم

Next Post

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

Next Post
کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، ماں بیٹی کی جوڑی نے مداحوں کے دل جیت لیے

زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، ماں بیٹی کی جوڑی نے مداحوں کے دل جیت لیے

اگست 11, 2026
پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں کچی رسیدوں پر پابندی، خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ اور کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ

اگست 11, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، پٹرولیم قیمتوں اور موٹروے ٹول ٹیکس پر بات چیت متوقع

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، پٹرولیم قیمتوں اور موٹروے ٹول ٹیکس پر بات چیت متوقع

اگست 11, 2026
کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں جاگرا، 3 افراد جاں بحق، 11 کو ریسکیو کرلیا گیا

اگست 11, 2026
پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں حکومت سے تعاون معطل کرنے کا فیصلہ

اگست 11, 2026
صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری، عدالتی مراعات میں بھی اہم ترامیم

صدرِ مملکت کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری، عدالتی مراعات میں بھی اہم ترامیم

اگست 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024