ضلع لیہ میں 11 اگست کو قومی اقلیتی دن منایا جائے گابین المذاہب ہم آہنگی، تنوع کے فروغ کے لیے سیمینار، واک اور کھیلوں کے مقابلے — قائداعظم کے مساوی حقوق کے وژن کی عکاسی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 11 اگست 2025...






