layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لیہ میں رات گئے کارروائیاں، 29 من ملاوٹی دودھ تلف 26 دودھ بردار گاڑیوں اور 2 ملک شاپس کی چیکنگ، فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر بھاری جرمانے عائد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 29, 2026
in لیہ
0
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا کی خصوصی ہدایات پر لیہ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ناکہ بندی کرتے ہوئے دودھ بردار گاڑیوں اور ملک شاپس کی چیکنگ کی۔ کارروائی کے دوران 26 دودھ بردار گاڑیوں سمیت 2 ملک شاپس میں موجود 17 ہزار لیٹر سے زائد دودھ کی جانچ پڑتال کی گئی۔ ٹیسٹ کے دوران دودھ کے سیمپل فیل ہونے پر 29 من کے قریب ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق دودھ میں فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر ایک گاڑی میں موجود ایک ہزار لیٹر دودھ موقع پر ضائع کر دیا گیا، جبکہ ایک ملک شاپ سے4 من کے قریب غیر معیاری دودھ برآمد ہونے پر اسے بھی تلف کر دیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے کارروائی کے دوران فوڈ بزنس آپریٹرز پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے۔ حکام کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ملاوٹ سے پاک اور معیاری دودھ کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔حکام نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ گھروں میں استعمال ہونے والا دودھ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کسی بھی دفتر سے مفت ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے تاکہ ملاوٹ کے خلاف مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab food athourty newspunjab govt news
Previous Post

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

Next Post

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی ریٹائرمنٹ قریب، کارکردگی سروے میں ملک مبشر احمد خان 70.40٪ کے ساتھ سرفہرست قرار

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024